Dec 10, 2016 07:54
7 yrs ago
English term
URDU TRANSLATION IS REQUIRED FOR THE BELOW GIVEN EXPLANATION PLZ
English to Urdu
Medical
Medical (general)
MEDICAL/ EDUCATION
Generally, the problem lies with too little clothing being worn, especially in cold weather. This calls for the expenditure of greater nerve force in maintaining body temperature.
Proposed translations
(Urdu)
Proposed translations
+2
5 hrs
Selected
عمومی طور پر مسئلہ کم کپڑے پہننے کی وجہ سے ہوتا ہے، خصوصاً سرد موسم میں۔
عمومی طور پر مسئلہ کم کپڑے پہننے کی وجہ سے ہوتا ہے، خصوصاً سرد موسم میں۔ یہ جسم کا درجۂ حرارت برقرار رکھنے میں زیادہ اعصابی توانائی کا تقاضا کرتا ہے۔
4 KudoZ points awarded for this answer.
Comment: "Thank you very much."
2 hrs
عام طور پر
Generally, the problem lies with too little clothing being worn, especially in cold weather. This calls for the expenditure of greater nerve force in maintaining body temperature.
عام طور پر، مسئلہ چھوٹے کپڑوں سے بھی ہوتا ہے جو پہنی گئی ہے، خاص طور پر سردیوں میں۔ یہ دعوت دیتا ہے اچھے طریقے سے اعصابی طاقت کو صرف کرنے کے لیے جو کہ بدن کی خرارت کو برقرار رکھتا ہے

+1
21 mins
عموماً، مسئلہ بنتا ہے
عموماً، مسئلہ بنتا ہے جب، خاص طور پر سرديوں ميں، ناکافی لباس (کپڑوں) کا عستعمال کيا جاۓ۔ يہ چيز جسمانی درجہِ حرارت کو برقرار رکھنے کيليۓ اعصاابی طاقت کے زيادہ استعمال کو دعوت ديتی ہے۔
--------------------------------------------------
Note added at 22 mins (2016-12-10 08:16:31 GMT)

زيادہ استعمال کی وجہ بنتی ہے۔

Note added at 2 hrs (2016-12-10 10:42:55 GMT)

براہ کرم مندجہ بالا تفصیل ميں لفظ ؔعستعمالؔ کو ؔاستعمالؔ پڑھا جاۓ۔ غلطی کی نشاندہی پر ميں جناب ايم ڈی عيسیً صاحب کا انتہائی مشکور ہوں۔

Peer comment(s):
agree |
Mohammad Eisa
: سب سے پہلے عستمال کو استعمال کرلیا جائے
39 mins
|
بہت شکريہ غلطی کی نشاندہی کا۔ آپ درست فرماتے ہيں۔ لفظ استعمال ہی ہے۔ جزاک الللہ
|
|
neutral |
Moazzam Ali
: dawat ki jagah taqaza krne ka lafz ziyada munasib ha...jesa k shakib sb ne istemal kia ha...
19 hrs
|
11 days
عام طور پر
مسئلہ عام طور پر کم کپڑے پہننے کی وجہ سے ہوتا ہے، خاص طور پر سردیوں میں۔ اس لیے جسم کا درجہ حرارت برقرار رکھنے کے لیے اعصابی نظام کو زیادہ توانائی خرچ کرنی پڑتی ہے۔
Something went wrong...