https://www.proz.com/kudoz/english-to-urdu/education-pedagogy/6713468-open-education-resource.html
Sep 30, 2019 10:50
4 yrs ago
1 viewer *
English term

Proposed translations

21 hrs
Selected

ظاہری/آشکارہ/عیاں/قابلِ رسائی/واگذار//آزاد داخلہ/آسان پہنچ /غیر محدود/بلا لحاظ تعلیمی وسائل

ظاہری/آشکارہ/عیاں/قابلِ رسائی/واگذار//آزاد داخلہ/آسان پہنچ /غیر محدود/بلا لحاظ تعلیمی وسائل
اگر اسے ٹرانسلیٹریٹ کیا جائے تو وہ بھی موزون رہے گا۔ تاہم سیاق و سباق کے حوالے سے مناسب ترین لفظ کو انگریزی لفظ اوپن کے نعم البدل کے طور پر استعمال کیا جا سکتا ہے۔
عرف میں اس کا معنی ہے کہ وہ تعلیمی وسائل جس تک بلا تفریق سب لوگوں کی رسائی ممکن ہو۔


--------------------------------------------------
Note added at 21 hrs (2019-10-01 08:02:20 GMT)
--------------------------------------------------

قدسیہ لون صاحبہ سے معذرت کے ساتھ جو ایک منٹ لگاتی ہیں ۔ غیر متفق ہونے میں حالانکہ کوئی نئی بات پیش نہیں کرنا ہوتی۔

--------------------------------------------------
Note added at 1 day 18 hrs (2019-10-02 05:05:29 GMT)
--------------------------------------------------

اگر میں نے خود کرنا ہو تو میں اسے ٹانسلیٹریٹ ہی کرونگا کیونکہ ٹرم زبان زد عام ہے۔ اور بہت سی دیگر زبانوں میں بھی اسی طرح مستعمل ہے

--------------------------------------------------
Note added at 5 days (2019-10-06 04:35:45 GMT) Post-grading
--------------------------------------------------

بہت شکریہ جناب
والسلام
Note from asker:
تشریح میں آخری سطر سے متفق ہوں جیاں آپ نے عرف میں اصطلاح کے معنی بیان کیے ہیں۔ اور اس معنی کے مطابق آپ کی اپنی فراہم کردہ اصطلاحات میں صرف "قابل رسائی" کی اصطلاح انگریزی لفظ کے قریب ترین محسوس ہو رہی ہے۔ البتہ دستیاب اصظلاحات میں روانی کی کمی کے باعث میں اسے ٹرانسلٹریٹ کرنے پر ہی غور کر رہا ہوں۔
Something went wrong...
4 KudoZ points awarded for this answer. Comment: "اس اصطلاح کو ٹرانسلٹریٹ کر چُکا ہوں۔ بہت شُکریہ"
+1
3 hrs

آزاد تعلیمی ذخیرہ

As per given information, the best suitable translation would be 'آزاد تعلیمی ذخیرہ"
Note from asker:
تعلم سے متعلقہ دستاویزات میں لفظ ذخیرہ کا استعمال کم ہی ہوا ہے۔ روانی میں کمی محصوس ہو رہی ہے۔ شاید آپ نے لفظ ریسورس کی وجہ سے ذخیرہ کا انتخاب کیا، کیونکہ ریسورسز میں تو سیدھی سیدھی وسائل کی اسظلاح استعمال کی جا سکتی ہے۔
Peer comment(s):

agree Syeda Arooj Fatima
6 mins
Something went wrong...
+1
1 day 1 hr

آزادانہ دستیاب تعلیمی وسیلہ

یہاں اوپن سے مراد عوام الناس کے استعمال کے لیے بلامعاوضہ اور بلا روک ٹوک دستیابی ہے، جیسا کہ بے شمار تعلیمی مواد آن لائن دستیاب ہے۔
Example sentence:

Open Educational Resources are teaching and learning materials that you may freely use and reuse, without charge.

Note from asker:
آپ کا دیا گیا ترجمہ بہت بہتر ہے، لیکن جیسا میں نے پہلے کہا کہ ترجمے کے ساتھ ساتھ اسے ٹرانسلٹریٹ کرنے کا آپشن بھی زیرِ غور ہے لہٰذا میں بہترین جواب کا انتخاب اپنے سینئرز و ساتھی مترجمین پر چھوڑتا ہوں۔ بہت شُکریہ
Peer comment(s):

agree Najam Irshad : Easy and comprehensive translation.
1 day 20 hrs
Something went wrong...
2 days 10 hrs

مفت تعلیمی وسیلہ / مفت تعلیمی ذخیرہ

I think "open" should be taken as "free" in the given context, as an "open education resource" is freely available. Urdu for "free" is "مفت" of course.

The other two words are straightforward.
Something went wrong...